تلاش کا نتیجہ "naya daur lucknow shumara number 009 khursheed ahmad magazines"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دور آئے ایسا کوئی امیرؔ اباحباب پر ہوں احباب عاشق
ہم کو یاں در در پھرایا یار نےلا مکاں میں گھر بنایا یار نے
باغ سے دور خزاں سر جو ٹپکتا نکلاقلب بلبل نے یہ جانا میرا کانٹا نک
باغ سے دور خزاں سر جو ٹپکتا نکلاقلب بلبل نے یہ جانا میرا کانٹا نکلا
ساحل تہ سے دور سوا تہ ساحل سے دور سواقسمت قعر سمندر میں کشتی آج ڈبوتی ہے
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
مے کدہ دور ہے میں زار ہوں ساقی ہے خفاہائے کس وقت میں خالی مرا پیمانہ ہوا
آپ اپنے دیکھنے کے واسطےہم کو آئینہ بنایا یار نے
دور ہو گر شامہ سے تیرے غفلت کا زکامتو اسی کی بو کو پاوے ہر گل و سوسن کے بیچ
ہوتا نہ اگر اس کے تماشے میں تحیرحیرت سے میں آئینۂ نمط دنگ نہ ہوتا
صورت گل میں کھلکھلا کے ہنساشکل بلبل میں چہچہا دیکھا
نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیںبے خودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں
نکتۂ ایمان سے واقف ہوچہرۂ یار جا بجا دیکھا
چادر سے موج کے نہ چھپے چہرہ آپ کابرقعہ حباب کا نہ ہو برقعہ حباب کا
ہجر کی جو مصیبتیں عرض کیں اس کے سامنےناز و ادا سے مسکرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
خواجۂ لا مکان و قدس مقامآسماں آستاں معین الدین
جان جاتی ہے چلی دیکھ کے یہ موسم گلہجر و فرقت کا مری جان یہ گلفام نہیں
عشق دی گل اولی جہڑا شرعا تھیں دور ہٹاوے ہوقاضی چھوڑ قضائی جان جد عشق طمانچا لاوے ہو
لایا تمہارے پاس ہوں یا پیر الغیاثکر آہ کے قلم سے میں تحریر الغیاث
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books