تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nazar-band"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "nazar-band"
شعر
میری آنکھ بند تھی جب تلک وہ نظر میں نور جمال تھاکھلی آنکھ تو نا خبر رہی کہ وہ خواب تھا کہ خیال تھا
بہادر شاہ ظفر
شعر
بہار آنے کی آرزو کیا بہار خود ہے نظر کا دھوکاابھی چمن جنت نظر ہے ابھی چمن کا پتا نہیں ہے