تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naziir"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "naziir"
شعر
ادا سے ہاتھ اٹھنے میں گل راکھی جو ہلتے ہیںکلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں
نظیر اکبرآبادی
شعر
ہوس جو دل میں گزرے ہے کہوں کیا آہ میں تم کویہی آتا ہے جی میں بن کے بامہن آج تو یارو
نظیر اکبرآبادی
شعر
کچھ بھیگی تالیں ہولی کی کجھ ناز ادا کے ڈھنگ بھرےدل بھولے دیکھ بہاروں کو اور کانوں میں آہنگ بھرے