تلاش کا نتیجہ "nigah-e-lutf-o-ataa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے لطف زندگی کا بعد از فنا اسی میںنام خدا جو اپنے سب تن بدن سے نکلے
دیوانہ شد زو عشق ہم ناگہ بر آورد آتشیشد رخت شہری سوختہ خاشاک ایں ویرانہ ہم
ادھر ہر وار پر قاتل کو برسوں لطف آیا ہےادھر ہر زخم نے دی ہے صدائے آفریں برسوں
مثل نگاہ گھر سے نہ باہر رکھا قدمپھر آئے ہر طرف یہ جہاں کے تہاں رہے
برچھی تھی وہ نگاہ دیکھو تولہو آنکھوں میں ہے کہ آنسو ہے
کاری لگی جگر پہ کٹاری نگاہ کیبے خود ہوا زمیں پر گرا دل سے آہ کی
اثرؔ ان سلوکوں پہ کیا لطف ہےپھر اس بے مروت کے گھر جائیے
مردان خدا جو ہیں وہ ہیں عارف باللہتفریق نہیں میں ہے کہ کچھ پیر و جواں میں
تو نگہ کی نہ کی خدا جانےہم تو ڈر سے کبھو نگاہ نہ کی
جب خودی احدیت نے دور کیانور وحدت نے تب ظہور کیا
دیوانوں پہ کس درجہ ترا لطف و کرم ہےبخشا ہے جو غم تو نے وہی حاصل غم ہے
نگاہ والوں میں اس کا کوئی شمار نہیںغم حسین میں جو آنکھ اشک بار نہیں
کھول آنکھ اپنی دیکھ عیاں حق کا نور ہےہر برگ و ہر شجر میں اسی کا ظہور ہے
ستم کرتے مل کر تو پھر لطف تھاجدائی میں کیا آزمایا مجھے
اے عشق عطا کر دے ایسا مجھے کاشانہجو کعبے کا کعبہ ہو بت خانے کا بت خانہ
کیا لگایا یار نے سینے میں ہی تیر نگاہقوس کی مانند میرا کج کمر ہونے لگا
جھوٹ کیوں کہتا ہے اے قاصد کہ وہ آتے نہیںوہ اگر آتے نہیں ہم آپ میں آتے ہیں کیوں
شرمندہ ہوں گناہ سے اپنے میں اس قدرکیا چشم پر گنہ کو تیری دو بدو کریں
بہار لالہ وگل لطف سبزہ وسنبلمزہ تھا ہم جو گلستان میں آج کل جاتے
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبیٔ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books