تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nij"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "nij"
شعر
کچھ بھیگی تالیں ہولی کی کجھ ناز ادا کے ڈھنگ بھرےدل بھولے دیکھ بہاروں کو اور کانوں میں آہنگ بھرے
نظیر اکبرآبادی
شعر
کھنچی ہے شمشیر ناز قاتل چلے ہیں مشتاق مرگ گھر سےکفن لپیٹے ہوئے کمر سے کوئی ادھر سے کوئی ادھر سے