تلاش کا نتیجہ "par"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کبھی شاخ سبزہ وبرگ پر کبھی غنچہ وگل وخار پرمیں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
جنوں ظاہر ہوا رخ پر خودی پر بے خودی چھائیبہ قید ہوش میں جب بھی قریب آستاں پہنچا
میں فدا ہوں آپ پر اور آپ ہو مجھ پر خفایہ میری تقصیر ہے یا کج ادائی آپ کی
جفا و جور کے صدقے تصدق بر زبانی پرسناتے ہیں وہ لاکھوں بے نقط اس بے دہانی پر
جو زمیں پر فراغ رکھتے ہیںآسماں پر دماغ رکھتے ہیں
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
مضطرؔ اس نے سوال الفت پرکس ادا سے کہا خدا نہ کرے
دل کہ جس پر ہیں نقش رنگارنگاس کو سادہ کتاب ہونا تھا
ہے وہ قاتل قتل عاشق پر کھڑامار دے گا خوں بھری تلوار سے
خدا سمجھے تجھے ناصح ملامت پر ملامت کیکیا آخر کو تو نے فاش پردہ پارسائی کا
اٹکی ہوئی ہے کوئی نظر آسمان پراے شب ذرا سی دیر ٹھہر آسمان پر
بد گمانی ہے مری وہ غیر پر ہے مہرباںایسا کافر دل کسی پر مہرباں ہوتا نہیں
دو قدم پر رہ گئی ہے منزل مقصود آہچھوڑ کر تنہا نہ جاؤ ہمرہاں بہر خدا
بنے پنکھڑی نقش پا کب لحد پرتجھے اے صبا گل کترنا نہ آیا
دیجبے ان کو کنار آرزو پر اختیارجب وہ ہوں آغوش میں بے دست و پا ہو جائیے
دیجئے ان کو کنار آرزو پر اختیارجب وہ ہوں آغوش میں بے دست و پا ہو جائیے
تمہیں پر سے بہزادؔ نے بے خودی میںکیا دل تصدق جوانی لٹا دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books