تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pati"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "pati"
شعر
یہی جو سودا ہے مجھ حزیں کا پتا کہاں کوئے نازنیں کاغبار آسا نہیں کہیں کا نہ آسماں کا نہ میں زمیں کا
امیر مینائی
شعر
مجھے عشق نے یہ پتا دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہےاسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے
عزیز صفی پوری
شعر
کبھی دیر و کعبہ بتا دیا کبھی لا مکاں کا پتا دیاجو خودی کو ہم نے مٹا دیا تو وہ اپنے آپ میں پا گئے