تلاش کا نتیجہ "phir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
غم دوراں کا پھر کیا ذکر افقرؔمئے رنگیں کا جب پیمانہ آیا
عشق کے آثار ہیں پھر غش مجھے آیا دیکھوپھر کوئی روزن دیوار سے جھانکا دیکھو
عشق سے پھر خطرۂ ترک وفا ہونے لگاپھر فریب حسن سرگرم ادا ہونے لگا
زخم دل ہو گئے پھر انکی عنایت سے ہرےمیرے گلشن میں پھر اک تازہ بہار آئی ہے
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے
تری خوئے برہم سے واقف تھی پھر بھیہوئے مفت شرمندۂ التجا ہم
صورت ہستی میں پھر دیکھیں گے شکل رفتگاںاب تلک آئینہ ہم آغوش خاکستر رہا
پھر درد جدائی کا جھگڑا نہ رہے کوئیہم نام ترا لے کر مر جائیں تو اچھا ہو
سفید صفحۂ کاغذ کہیں نہ پھر رہتااگر میں جور و جفا کو تری لکھا کرتا
مبارک زاہدوں کو پھر باغ خلد کوثرنہ جنت میرے قابل ہے نہ میں جنت کے قابل ہوں
آ کے میرے گھر سے جب وہ محفل آرا پھر گیااس کے پھرنے سے میرے سینے پہ آرا پھر گیا
ہوا ہے ذوق آرائش کا پھر اس حسن آرا کوکوئی دے دے اٹھا کر آئینہ دست سکندر میں
پھر امیدوں کو شعاع کامرانی کر عطاقسمت تاریک کو ہنگامۂ تنویر دے
نگاہ یار مری سمت پھر اٹھی ہوگیسنبھل سکوں گا نہ میں ایسی یہ بے خودی ہوگی
کجی میری قسمت کی پھر دیکھناذری اپنی ترچھی نظر دیکھئے
آہ ملتے ہی پھر جدائی کیواہ کیا خوب آشنائی کی
اٹھے گا یہاں پھر نہ کبھی شور تمنادل بیچ یہی یاس اب امید کرے ہے
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہےمے کشو لینا ذرا دیکھو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books