تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pur-kashish"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "pur-kashish"
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے
مضطر خیرآبادی
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پرجو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر
عزیز وارثی دہلوی
شعر
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر
محبوبؔ وارثی گیاوی
شعر
کبھی شاخ سبزہ وبرگ پر کبھی غنچہ وگل وخار پرمیں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر