تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pur-takalluf"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "pur-takalluf"
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے
مضطر خیرآبادی
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پرجو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر
عزیز وارثی دہلوی
شعر
کبھی شاخ سبزہ وبرگ پر کبھی غنچہ وگل وخار پرمیں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر
جگر مرادآبادی
شعر
مرا عشق منظر عام پر ترا حسن پردۂ راز میںیہی فرق روز ازل سے ہے ترے ناز میرے نیاز میں