تلاش کا نتیجہ "qaatil"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قاتل رہبر قاتل رہزندل سا دوست نہ دل سا دشمن
ہے وہ قاتل قتل عاشق پر کھڑامار دے گا خوں بھری تلوار سے
تشنہ لب چھوڑا مجھے قاتل نے وقت امتحاںروح میری آب خنجر کو ترستی رہ گئی
صدقے اے قاتل ترے مجھ تشنۂ دیدار کیتشنگی جاتی رہی آب دم شمشیر سے
جلایا مار کر قاتل نے میں اس قتل کے قرباںہوا داخل وہ خود مجھ میں میں ایسے دخل کے قرباں
نہیں ہے یہ قاتل تغافل کا وقتخبر لے کہ باقی ابھی جان ہے
جو عزم قتل ہے آنکھوں پہ پٹی باندھ لی قاتلمبادا تجھ کو رحم آ جائے میری ناتوانی پر
عذر کچھ مجھ کو نہیں قاتل تو بسم اللہ کرسر یہ حاضر ہے مگر احسان میرے سر نا ہو
پئے گی خوب اے قاتل غضب کا رنگ لائے گیلگائی ہے جو مہندی پیس اس کو خون بسمل میں
وہ ظالم ہے بے درد سفاک قاتلاسے درد دل کا سنانے سے حاصل
نہ ترسا انہیں آب خنجر کو قاتلدعائیں تجھے دیں گے بسمل ہزاروں
عارفاؔ قاتل جب آیا تیغ وحدت ہاتھ لےقتل کو گردن جھکا میں پیشتر ہونے لگا
خون عشاق سے قاتل نے نہ کھیلی ہولیصف مقتل میں کبھی رنگ اچھلنے نہ دیا
قد خم ہے گریباں گیر کنٹھا بن کے قاتل کامگر بے تابیٔ ذوق شہادت ہو تو ایسی ہو
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
ہے مقتل میں قاتل کے اک وار کاکلیجہ ہوا سر ہوا دل جدا
کھنچی ہے شمشیر ناز قاتل چلے ہیں مشتاق مرگ گھر سےکفن لپیٹے ہوئے کمر سے کوئی ادھر سے کوئی ادھر سے
قاتل نے پائمال کیا جب سے خون عشقؔسب شغل چھوڑ کر وہ ہوا ہے حنا پرست
قاتل وہ شاخ ہے تری یہ تیغ آب دارجس کو نہ گل کا غم ہے نہ حاجت ثمر کی ہے
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books