تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qad-e-dil-juu"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "qad-e-dil-juu"
شعر
انسان کے دل میں گھٹ گھٹ کر جو روح کو کھائے جاتا ہےہمت تھی اگر تو دنیا نے اس راز کو افشا کر نہ دیا
سیماب اکبرآبادی
شعر
یہ دل میں ہے جو گھبراہٹ یہ آنکھوں میں ہے جو آنسواس احساں کو بھی بالائے کرم محسوس کرتا ہوں
بہزاد لکھنوی
شعر
جو کچھ بھی خوشی سے ہوتا ہے یہ دل کا بوجھ نا بن جائےپیمان وفا بھی رہنے دو سب جھوٹی باتیں ہوتی ہیں