تلاش کا نتیجہ "qalb-o-jigar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فروغ حسرت و غم سے جگر میں داغ رکھتا ہوںمرے گلشن کی زینت دور ہنگام خزاں تک ہے
مجھ سے ادا ہوا ہے جگرؔ جستجو کا حقہر ذرے کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
ساتھ میرا تیرا اے آئینہ رہتا تھاوہ بھی دن یاد ہیں جب سامنے تو رہتا تھا
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
فاتحہ پڑھتے رہے ہنستے رہے روتے رہےقبر پر آ کر انہوں نے قول پورا کر دیا
سکون قلب کی امید اب کیا ہو کہ رہتی ہےتمنا کی دو چار اک ہر گھڑی برق بلا مجھ سے
جوش جنوں میں داغ جگر میرے بھرےگلچیں ہمارے باغ کو خوف خزاں نہیں
کاری لگی جگر پہ کٹاری نگاہ کیبے خود ہوا زمیں پر گرا دل سے آہ کی
کافر کی چشم ناز پہ کیا دل جگر کا ذکرایمان تک نثار کیا ہائے کیا کیا
کیا غم جو ٹوٹ جایں جگر، جاں، کلیجہ، دلپر تیری چاہ کی نہ تمنا شکست ہو
دیکھ کر آسماں کو ہم تو زمیں میں گڑ گئےجب نہ کہیں جگہ ملی آپ کی بزم ناز میں
تھی عشق میں غم کی نہ کمی خون جگر کیکھا پی کے بہت چین سے اوقات بسر ک
ہاں یہ سرشاریاں جوانی کیآنکھ جھپکی ہی تھی کہ رات گئی
پھول کھلے ہیں گلشن گلشنلیکن اپنا اپنا دامن
اب تو یہ بھی نہیں رہا احساسدرد ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
ہمیں بھی نہ اب چین آئے گا جب تکان آنکھوں میں آنسو نہ بھر لائیے گا
ادھر سے بھی ہے سوا کچھ ادھر کی مجبوریکہ ہم نے آہ تو کی ان سے آہ بھی نہ ہوئی
تیری صورت کا جو آئینہ اسے پاتا ہوں میںاپنے دل پر آپ کیا کیا ناز فرماتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books