تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaraar-e-dil"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "qaraar-e-dil"
شعر
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوںکسی کام میں جو نہ آ سکی میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
کریں آہ و فغاں پھوڑیں پھپھولے اس طرح دل کےارادہ ہے کہ روئیں عید کے دن بھی گلے مل کے