تلاش کا نتیجہ "qasr-e-firdaus"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے خودی کی یہی تکمیل ہے شاید اے دوستتو جو آتا ہے تو میں ہوش میں آ جاتا ہوں
پوچھتے ہیں وہ آرزو کوثرؔدل میں ارماں ایک ہو تو کہوں
کوثرؔ وصل شاہ حسیناں کی آرزومجھ کو نہیں جہاں میں ہوس مال و جاہ کی
مبارک زاہدوں کو پھر باغ خلد کوثرنہ جنت میرے قابل ہے نہ میں جنت کے قابل ہوں
گل ترے گلشن ہے تیرا سب بہاریں ہیں تیریآشیان و برق سب کہتے ہیں افسانہ ترا
جلوے پلا رہے ہیں جو قیصرؔ شراب عشقاے مرد پاک باز تو گھر میں خدا کے پی
میری خوشی خوشی نہیں میرا الم الم نہیںمجھ کو ہنسا گیا کوئی مجھ کو رلا گیا کوئی
میں خفا ہو کے جب اٹھا تو وہ بولے کوثرؔفتنۂ حشر نے چومے دم رفتار قدم
ادھر تو آنکھوں میں آنسو ادھر خیال میں وہبڑے مزے سے کٹی زندگی جدائی میں
خدا سے ڈر ذرا کوثرؔ کہ تو تو کھوئے بیٹھا ہےسراپا دین و ایمان اک بت کافر کی چاہت میں
نہ وہ ہوش ہے نہ وہ بے خودی نہ خرد رہی نہ جنوں رہایہ تری نظر کی ہیں شوخیاں یہ کمال ہے ترے ناز میں
دل دیا جان دی خدا تو نےتیرا احسان ایک ہو تو کہوں
آج تو قیصرؔ حزیں زیست کی راہ مل گئیآ کے خیال و خواب میں شکل دکھا گیا کوئی
کبھی تنہائیٔ منزل سے جو گھبراتا ہوںان کی آواز یہ آتی ہے کہ میں آتا ہوں
جھوٹے وعدے تو روز کرتا ہےتیرا ایمان ایک ہو تو کہوں
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
ترا جام جام کوثر ترا مے کدہ ہے جنتمرے حال پہ کرم کر مری تشنگی بجھا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books