تلاش کا نتیجہ "qazaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہیں آتی قضا مقتل میں خوف تیغ قاتل سےالٰہی خیر کیوںکر دم تن بسمل سے نکلے گا
کسی کی تیغ ادا نے قضا کا کام کیاہمیں تمام کیا اپنا خوب نام کیا
غم کو با غم بہم نہ کیجےگر غم ہے تو غم کا غم نہ کیجے
یوں مجھ پہ جفا ہزار کیجوپر غیر کو تو نہ پیار کیجو
کب دماغ اتنا کہ کیجے جا کے گلگشت چمناور ہی گلزار اپنے دل کے ہے گلشن کے بیچ
کجی میری قسمت کی پھر دیکھناذری اپنی ترچھی نظر دیکھئے
طوفان تنک سمن کی بو میںسمدر ایک آنکھ کے انجو میں
عاشقوں کو پھر قضا آئی قیامت ہو گئیپھر سمند ناز کو اس ترک نے جولاں کیا
کوچۂ قاتل میں مجھ کو گھیر کر لائی ہے یہجیتے جی جنت میں پہنچا دے قضا ایسی تو ہو
تجھی سے نقش ناکامی میں ہیں امید کے جلوےشب غم ہے قضا کے بھیس میں میرا مسیحا تو
میں ذرہ تھا مجھے ذرے سے آفتاب کیاپھر اب نہ ذرہ بنا آفتاب کر کے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books