تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qismat"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "qismat"
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیں
دونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
شعر
صدا ہی میری قسمت جوں صدائے حلقۂ در ہے
اگر میں گھر میں جاتا ہوں تو وہ باہر نکلتا ہے