تلاش کا نتیجہ "qissa chahar darvesh mir amman ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سینکڑوں مر مر گئے ہیں عشق کے ہاتھوں سے آہمیں ہی کیا پتھر سے اپنا سر پٹک کر رہ گیا
جلایا مار کر قاتل نے میں اس قتل کے قرباںہوا داخل وہ خود مجھ میں میں ایسے دخل کے قرباں
کوئی مر کر تو دیکھے امتحاں گاہ محبت میںکہ زیر خنجر قاتل حیات جاوداں تک ہے
مر ہی گئے جفاؤں سے قاتل تڑپ تڑپمیں کیا کہ اور کتنے ہی بسمل تڑپ تڑپ
کسی بت کی ادا نے مار ڈالابہانے سے خدا نے مار ڈالا
مرمٹے تیری محبت میں محبت والےان پہ رشک آتا ہے یہ لوگ ہیں قسمت والے
تو ہی جب قصۂ غم سے مرے گھبراتا ہےپھر سنے کون مرے غم کی کہانی صنما
ایک دن مدتوں میں آئے ہوآہ تس پر بھی منہ چھپائے ہو
نیند آوے گی نہ تنہا بیدارؔتا نہ خواب اس سے بہم کیجئے گا
اے بتاں محترم رکھو اس کوکہتے ہیں خانۂ خدا دل کو
پاتے نہیں آپ کو کہیں یاںحیران ہیں کس کے گھر گئے ہم
آہ ملتے ہی پھر جدائی کیواہ کیا خوب آشنائی کی
بہار گلشن ایام ہوں میںسحر نور و سواد شام ہوں میں
آ جائیو یار گھر سے جلدیمت کشتۂ انتظار کیجو
اس ستم پیشہ مہر دشمن کیمیرے اوپر اگر جفا ہے یہ
اٹھ جاؤں گا ایک دن خفا ہویہاں تک نہ کرو اداس مجھ کو
''اپنی آنکھوں میں تجھ کو دیکھوںایسا بھی کبھو خدا کرے گا''
گر کہیں اس کو جلوہ گر دیکھانہ گیا ہم سے آنکھ بھر دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books