تلاش کا نتیجہ "raah-e-alam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیںتوفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
میری زندگی پے نہ مسکرا،مجھے زندگی کا الم نہیںجسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہوحرف اک عشق دا پڑھ نہ جانن بھلے پھرن وچارے ہو
میری خوشی خوشی نہیں میرا الم الم نہیںمجھ کو ہنسا گیا کوئی مجھ کو رلا گیا کوئی
ترے غم کو دنیا میں اے جان عالمکوئی روح محروم راحت نہیں ہے
اے نکہت گل پری ہی رہ توآنا ہے اسی کے پاس مجھ کو
باغ عالم میں ہمیں پھولنے پھلنے نہ دیاآسماں نے کوئی ارماں نکلنے نہ دیا
فرقت میں ترے غم و الم نےتنہا مجھے پا کے مار ڈالا
دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
وہ ظلمتیں ہیں رہ زیست میں قدم بہ قدمچراغ دل بھی جلائیں تو کچھ سجھائی نہ دے
داغ سوزاں چھوڑ کر عاشق نے لی راہ عدمپسرو تم کو چراغ رہ گزر درکار تھا
گلشن عالم کی میں نے ڈالی ڈالی دیکھ لیپھول تو اچھے ہیں سب لیکن وفا کی بو نہیں
دو قدم پر رہ گئی ہے منزل مقصود آہچھوڑ کر تنہا نہ جاؤ ہمرہاں بہر خدا
آج تو قیصرؔ حزیں زیست کی راہ مل گئیآ کے خیال و خواب میں شکل دکھا گیا کوئی
مرے آنسوؤں کے قطرے ہیں چراغ راہ منزلانہیں روشنی ملی ہے تپش دل و جگر سے
غم مدہ و آہ مدہ جز بہ طرب راہ مدہآہ ز بے راہ بود رہ بگشا بار بدہ
کہیں ناکام رہ جائے نہ ذوق جستجو اپناعدم سے بھی خیال یار ہم آغوش ہو جانا
دیکھو کوئے یار میں مت حضرت دل راہ اشکانتظار قافلہ منزل پہ کیوں کھینچے ہیں آپ
حوصلہ تیغ جفا کا رہ نہ جائےآئیے خون تمنا کیجیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books