تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raaz-e-haq"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "raaz-e-haq"
شعر
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے لیے تو اے جان جہاں بس نام تمہارا کافی ہے
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
یہ راز کی باتیں ہیں اس کو سمجھے تو کوئی کیوں کر سمجھےانسان ہے پتلا حیرت کا مجبور بھی ہے مختار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
مرا عشق منظر عام پر ترا حسن پردۂ راز میںیہی فرق روز ازل سے ہے ترے ناز میرے نیاز میں