تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raaz-e-sar-basta"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "raaz-e-sar-basta"
شعر
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے لیے تو اے جان جہاں بس نام تمہارا کافی ہے
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو