تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raaz-e-ulfat"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "raaz-e-ulfat"
شعر
گر عاشق صادق ہے اس کا مت الفت تو غیر سے جوڑظلم کرے یا ستم کرے تو عشق سے اس کے منہ مت موڑ
کوی دلدار
شعر
تو چاہے نہ کر دل سے الفت تو چاہے نہ رکھ مجھ سے نسبتمیں تیری نظر میں غیر مگر تو اور نہیں میں اور نہیں
پرنم الہ آبادی
شعر
باہوش وہی ہیں دیوانے الفت میں جو ایسا کرتے ہیںہر وقت انہی کے جلووں سے ایمان کا سودا کرتے ہیں
فنا بلند شہری
شعر
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے لیے تو اے جان جہاں بس نام تمہارا کافی ہے
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
یہ راز کی باتیں ہیں اس کو سمجھے تو کوئی کیوں کر سمجھےانسان ہے پتلا حیرت کا مجبور بھی ہے مختار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
مرا عشق منظر عام پر ترا حسن پردۂ راز میںیہی فرق روز ازل سے ہے ترے ناز میرے نیاز میں
قیصرؔ شاہ وارثی
شعر
کوچے میں ترے اے جان غزل یہ راز کھلا ہم پر آ کرغم بھی تو عنایت ہے تیری ہم غم کا مداوا بھول گئے