تلاش کا نتیجہ "rakhe"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سرسبز گل کی رکھے خدا ہر روش بہاراے باغباں نصیب ہو تجھ کو بلائے گل
تم مرے رونے پے ہنستے ہو خدا ہنستا رکھےیہ بھی کیا کم ہے کہ رو کر تو ہنسا سکتا ہوں، میں
مثل نگاہ گھر سے نہ باہر رکھا قدمپھر آئے ہر طرف یہ جہاں کے تہاں رہے
رکھا نہ اب کہیں کا دل بے قرار نےبرباد کر دیا غم بے اختیار نے
تکیے میں کیا رکھا ہے خط غیر کی طرحدیکھوں تو میں نوشتۂ قسمت مرا نہ ہو
مرے قاتل کی جلدی نے مجھے ناکام ہی رکھاتمنا دیکھنے کی بھی نہ نکلی تیز دستی میں
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
آپ نے سامنے جب رکھا آئینہآئینہ دیکھتا رہ گیا آئینہ
ادا سے ہاتھ اٹھنے میں گل راکھی جو ہلتے ہیںکلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں
اے بتاں محترم رکھو اس کوکہتے ہیں خانۂ خدا دل کو
غیر ہی کیا بے رخی سے آپ کیآج بیدمؔ بھی بہت بے دل گیا
خودداری و محرومی محرومی و خودداریاب دل کو خدا رکھے اب دل کا زمانا ہے
کیا ہے گرچہ نا خوش تو نے ہم کورکھے پر اے بتاں تم کو خدا خوش
نہیں دیتا جو مے اچھا نہ دے تیری خوشی ساقیپیالے کچھ ہمیشہ طاق پر رکھے نہیں رہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books