تلاش کا نتیجہ "rampur ke farsi go shuara ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا گو ذرہ ذرہ سے عیاں ہےمگر ذرہ یہاں کچھ بھی نہیں ہے
گو زیست سے ہیں ہم آپ بیزاراتنا پہ نہ جان سے خفا کر
بہار آئی چمن میں گو مجھے کیاگرفتار و اسیر دام ہوں میں
نالے بلبل نے گو ہزار کیےایک بھی گل نے پر سنا ہی نہیں
گو ہوئے فرقت کبھی تو کیا جمال یار سےدم بدم ان کی محبت دل میں گھر پاتی رہی
نہیں گو آج آرائش سے مہلت آپ کو لیکنہماری داستان غم کبھی سننے کے قابل ہے
سہتے سہتے غم محبت کے یہ حالت ہو گئیہنس کے بولا جو کوئی اس سے محبت ہو گئی
کل آتے آتے مرے گھر گئے رقیب کے پاسحضور آپ ہی کہہ دیں یہ چال ہے کہ نہیں
بڑھ کے طوفاں میں سہارا موج طوفاں کیوں نہ دےمیری کشتی کا خدا ہے نا خدا کوئی نہیں
عشق میں اس شعلہ رو کے ایسے بے خود ہو گئےآپ بھی آنے نہ پائے تھے کی آخر کھو گئے
مل گئے باہم خدا کے فضل سے بعد از فنااس کو اچھا کیا کہیں ہم سربسر اچھا ہوا
شراب ناب تو کیا آگ پانی بن کے برسے گیاگر ابر بہار اس آتش گل کا دھواں ہوگا
سینکڑوں مر مر گئے ہیں عشق کے ہاتھوں سے آہمیں ہی کیا پتھر سے اپنا سر پٹک کر رہ گیا
آج تو قیصرؔ حزیں زیست کی راہ مل گئیآ کے خیال و خواب میں شکل دکھا گیا کوئی
میں سمجھوں گا کہ میرے داغ عصیاں دھل گئے سارےاگر آنسو تری چشم تغافل سے نکل آیا
خدا حافظ اب دل کی خود داریوں کا وہ آتے نہیں ان کو لانا پڑےگامحبت سے مجبور ہوں، کیا بتاؤں انہیں کیسے کیسے منانا پڑےگا
ہم وصل میں ایسے کھوئے گئے فرقت کا زمانا بھول گئےساحل کی خوشی میں موجوں کا طوفان اٹھانا بھول گئے
میں اپنے گھر میں ہوں گھر سے گئے ہوؤں کی طرحمرے ہی سامنے ہوتا ہے تذکرہ میرا
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books