تلاش کا نتیجہ "rana e ghazal naseer niyazi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ پوچھو بے نیازی آہ طرز امتحاں دیکھوملائی خاک میں ہنس ہنس کے میری آبرو برسوں
اس گل رعنا نے ہنس کر بات کیغنچۂ خاطر ہمارا کھل گیا
اے صبا کیا منہ ہے جو دعوائے ہم رنگی کرےدیکھ کر گلشن میں پھولوں کے کٹوروں کو حنا
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
کان کا بالا ہے یا گرداب بحر حسن ہےکشتئ دل کو جو میری اب ڈبا جاتے ہو تم
نکتۂ ایمان سے واقف ہوچہرۂ یار جا بجا دیکھا
صورت ہستی میں پھر دیکھیں گے شکل رفتگاںاب تلک آئینہ ہم آغوش خاکستر رہا
نامۂ لخت دل اس بے دید تک پہنچا مراآج پھر اے قاصد اشک رواں بحر خدا
دیکھتے تھے تختۂ گل ہائے آتش کی بہارجس طرح یارو خلیل اللہ پیمبر آگ میں
انتظار قاصد گم گشتہ نے مارا نصیرؔکس طرح اڑ جائیے کوچے میں اس کے پر لگا
آب میں سایہ فگن گر رخ دلبر ہوتاشاخ ہر موج سے پیدا گل احمر ہوتا
جان کھو بیٹھے گا اپنی یہ نصیرؔ خستہ دلاس کے پہلو سے اب اٹھ کر گھر کو کیا جاتے ہو تم
کیوں نہ رشک آئے گل سرخ پہ شبنم کو دیکھکہ میرا اشک تیری کان کا گوہر نہ ہوا
خط کے آنے سے پڑا ہے شور ملک حسن میںدان کر سورج گہن کہتے ہیں اے دلبر لگا
نہیں لخت جگر یہ چشم میں پھرتے کہ مردم نےچراغ اب کر کے روشن چھوڑے ہیں دو چار پانی میں
پر کرامت ہے قبائے سرخ میں تیری کمرورنہ مو ثابت نہیں رہتا ہے دلبر آگ میں
نصیرؔ خستہ جاں جنت سے اس کوچے کو کب بدلےبہ از ظل ہما ہے یار کی دیوار کا سایا
افسوس عدم سے آ کے کیا کیا ہم نے گلشن ہستی میںجوں شبنم و گل رویا نہ ہنسا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
رنگ دست آویز الفت دیکھ کہتی ہے حنااب تو ہاتھوں ہاتھ سودا تجھ سے جاناں بن گیا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books