تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rang o noor raaz allahabadi ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "rang o noor raaz allahabadi ebooks"
شعر
یہ راز کی باتیں ہیں اس کو سمجھے تو کوئی کیوں کر سمجھےانسان ہے پتلا حیرت کا مجبور بھی ہے مختار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے لیے تو اے جان جہاں بس نام تمہارا کافی ہے
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیاجو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
اسی کا ہے رنگ یاسمن میں اسی کی بو باس نسترن میںجو کھڑکے پتا بھی اس چمن میں خیال آواز آشنا کر