تلاش کا نتیجہ "rasta"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چاروں سمت اندھیرا پھیلا ایسے میں کیا رستہ سوجھےپربت سر پر ٹوٹ رہے ہیں پاؤں میں دریا بہتا ہے
جغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرےتاریخ کو گلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا
اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوںراکھ جھڑتی ہے جو احساس کے انگاروں سے
میری ہر سوچ کے رستے میں کھڑا ہے کوئیآئینہ خانے میں تنہائی کہاں سے آئے
عجب اعجاز ہے تیری نظر کاکہ ہم بھولے ہیں رستہ اپنے گھر کا
آنکھ روشن ہو تو دنیا کے اندھیرے کیا ہیںرستہ مہتاب کو راتوں کی سیاہی میں ملا
حیران ہے تیرے مذہب سے سب گبرو مسلماں اے احقرؔیہ اس کی گلی کا رستہ ہے پر خوف بھی ہے پر خار بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books