تلاش کا نتیجہ "reza-haa-e-dil"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل وہی دل ہے جو اللہ کا جلوہ دیکھےآنکھ وہ آنکھ جو قدرت کا تماشا دیکھے
مرے دل سے ہے راضی غم تمہارانہ کہنا اب یہ کاشانہ برا ہے
تیرتا ہے پھول بن کر بحرغم میں دل مراکس طرح ڈوبے وہ کشتی جس میں کچھ لنگر نہ ہو
قابو میں دل ناکام رہے راضی بہ رضا انسان رہےہنگام مصیبت گھبرانا اک طرح کی یہ نادانی ہے
اے ضبط دل یہ کیسی قیامت گزر گئیدیوانگی میں چاک گریبان ہو گیا
نہ چھپ مجھ سے تو اے بت سنگ دلتجھے اس کتاب اور قلم کی قسم
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
کیوں مشرقیؔ غم زدہ کا دل نہ ہو بے چیناب قبر کی ہے جان جو جانانۂ دل تھا
دل میرا ہے مثل بلبل نعرہ زنمثل بو گل رو گیا گلزار سے
جو دل ہو جلوہ گاہ ناز اس میں غم نہیں ہوتاجہاں سرکار ہوتے ہیں وہاں ماتم نہیں ہوتا
خدا حافظ ہے بحر عشق میں اس دل کی کشتی کاکہ ہے چین جبین یار سے موج دگر پیدا
غم جاناں سے دل مانوس جب سے ہو گیا مجھ کوہنسی اچھی نہیں لگتی خوشی اچھی نہیں لگتی
دل عشق میں ہوتا ہے مائل بہ فغاں پہلےجب آگ سلگتی ہے اٹھتا ہے دھواں پہلے
ارے دل مثل بلبل چپ ہمیشہ نالہ زن ہے توںکہیں گل پیرہن گل رو کی پایا کچھ خبر ہے رے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books