تلاش کا نتیجہ "riyaz ul fusaha mushafi ghulam hamdani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جبہ سائی جس سے کی قسمت چمک اٹھی ریاضؔحضرت ساحرؔ کے در سے کیوں ہمارا سر اٹھے
ریاضؔ ایما ہے ان کا ہم نوا ہوں مرغ گلشن میںہوئی ہے منعقد بزم سخن صحن گلستاں میں
یہ عالم ہے ریاضؔ ایک ایک قطرہ کو ترستا ہوںحرم میں اب خدا جانے بھری بوتل کہاں رکھ دی
ریاضؔ موت ہے اس شرط سے ہمیں منظورزمیں ستائے نہ مرنے پہ آسماں کی طرح
ریاضؔ اپنی قسمت کو اب کیا کہوں میںبگڑنا تو آیا سنورنا نہ آیا
نہ تھا شباب کمر میں ریاضؔ زر ہوتاتو دن بڑھاپے کے بھی نذر لکھنؤ کرتے
شاد کے نام سے ہر رنج و خوشی ہو کے ریاضؔصدر اعظم کو شب و روز دعا دیتا ہے
آستیں رنگ بدلے آئی لہو دے نکلینہ چھپا لاکھ چھپا حشر میں قاتل میرا
وہیں آ بیٹھا اٹھ کر ادھر سےملا ہے گھر مرا دشمن کے گھر سے
ہمیں تو جیتے جی کوثر کو پلواخدا یا چھوڑ دی ہے تیرے ڈر سے
ابھارے سے ابھرے نہ گل تیرے آگےچہکنے کو چہکے عنا دل ہزاروں
سمائے ہیں اپنے نگاہوں میں ایسےجب آئینہ دیکھا ہے حیراں ہوئے ہیں
خدا اپنے بندوں کی سنتا اگرتو سنتے بتوں کی خدائی ہوئی
کلیم بات بڑھاتے نہ گفتگو کرتےلب خاموش سے اظہار آرزو کرتے
ہوا کیا پڑا آئینہ بیچ میںیہ تھا کون کس سے لڑائی ہوئی
ہیں صدقے کسے آج پیار آ گیایہ کون آ گیا میرے آغوش میں
قبر میں ہے آج او پردہ نشیںلے ترے رسوا نے بھی پردا کیا
عنادل بھی کلیاں بھی گل بھی صبا بھییہ صحبت ہے ہنسنے ہنسانے کے قابل
کیا سرمہ بھری آنکھوں سے آنسو نہیں گرتےکیا مہندی لگے ہاتھوں سے ماتم نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books