تلاش کا نتیجہ "sa.ng-e-mohtasib"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ چھپ مجھ سے تو اے بت سنگ دلتجھے اس کتاب اور قلم کی قسم
اے ستم گر بے وفا یہ بے وفائی کب تلکعاشقوں کی تیرے کوچے میں دہائی کب تلک
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اگر ایک پل ہو جدائی تیریتو صحرا مجھے سارا گھر بار ہو
مل گیا ہے دل کسی دیدار سےہو گیا بیزار اب گھر بار سے
جب دوئی دل سے گئی اور دل ربا دیکھا عیاںڈال کر گل کو گلے میں خار کی حاجت نہیں
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پے جب پیر مختار ہو
کوچۂ جاناں میں جانا ہے محالخوف ہے اس سنگ دل خونخوار سے
جہاں ہو بجلیوں کا خوف پیہمسکون آشیاں کچھ بھی نہیں ہے
میرا بخت خوابیدہ بیدار ہوتیرا خواب میں مجھ کو دیدار ہو
میں ہوں بیچتا دھرم و ایمان و دیںاگر کوئی آ کر خریدار ہو
صاحب توحید کو تلوار کی حاجت نہیںزخمیٔ مژگاں کو کچھ سوفار کی حاجت نہیں
برابر ہیں گر پاس ہو گل بدنچمن ہو کہ جنگل چہ گلزار ہو
سییاں سنگ کس مورا لاگو نینواآنکھ لغت نہیں نیند پڑت نہیں
کر دیا برباد سارا عشق نے جب خانماںشہر میں چرچا میرا پھر گھر بہ گھر ہونے لگا
خوبرو خود آ ملے جب پھر کسی کا خوف کیایہ وہ جادو ہے جسے تسخیر کی حاجت نہیں
وصل کی شب ہو چکی رخصت قمر ہونے لگاآفتاب روز محشر جلوہ گر ہونے لگا
جب نظر اس کی پڑی ہم آسماں سے گر پڑےاس کے پھرتے ہی جہاں یہ ہم سے سارا پھر گیا
سپنے میں آنکھ پیا سنگ لاگیچونکی پڑی پھر سوئی نہ جاگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books