تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saaqii-e-mai-kash-navaaz"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "saaqii-e-mai-kash-navaaz"
شعر
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
شعر
نہیں آنکھ جلوہ کش سحر یہ ہے ظلمتوں کا اثر مگرکئی آفتاب غروب ہیں مرے غم کی شام دراز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
خوشی ہے زاہد کی ورنہ ساقی خیال توبہ رہے گا کب تککہ تیرا رند خراب افقرؔ ولی نہیں پارسا نہیں ہے