تلاش کا نتیجہ "saaz-e-fitrat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہم گلشن فطرت سے جینے کی ادا لیں گےشاخوں سے لچک لیں گے کانٹوں سے انا لیں گے
میں ساز حقیقت ہوں دم ساز حقیقت ہوںخاموشی ہے گویائی گویائی ہے خاموشی
سوز غم سے تن ز بس ہم دوش خاکستر رہااس سے جو چمکا شرر روپوش خاکستر رہا
سنائی جائے گی جب تک مجھے سزائے سخنسکوت وقت میں آواز بھر چکا ہوں گا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
رنگ لائے گا مرا سوز محبت قبر میںاستخواں ہو جائے گا شعلے کفن جل جائے گا
یہ جو ساز مطرب کی آواز ہےخدا کی خدائی کا اک راز ہے
سوز غم دیکھ نہ برباد ہو حاصل میرادل کی تصویر ہے ہر آئینۂ دل میرا
لگتے ہی ٹھیس ٹوٹ گیا ساز آرزوملتے ہی آنکھ شیشۂ دل چور چور تھا
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے سرفراز کرے
میرے سوز دروں نے آنکھ میں آنسو نہیں چھوڑےجہاں شعلے بھڑکتے ہوں وہاں شبنم نہیں ہوتی
کرشما سازی حسن ازل ارے توبہمرا ہی آئینہ مجھ کو دکھا کے لوٹ لیا
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books