تلاش کا نتیجہ "sabr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی امید رہائی کی نہ تھی صبرؔ مجھےان کی زلفوں سے مقدر میں جو تھا دل نکلا
طبیعت جو صبر آزما ہو گئیجفا رفتہ رفتہ وفا ہو گئی
بتوں سے ہم حصول صبر کی امید کیوں رکھیںیہ کیا دیں گے خدا کے پاس سے خود ناصبور آئے
ایمان دے کے مول لیا عشق فتنہ گربازی لگا کے جیت کا گھر دیکھتے رہے
بزم ماتم میں وہ گل لایا ہے ساتھ اغیار کومیرے پھولوں میں کیا ہے اس نے شامل خار کو
جس جگہ امن سمجھ کر میں ذرا جا بیٹھامیری تقدیر سے وہ بھی در قاتل نکلا
نہ کر ناصحا ضبط غم کی نصیحتکہ ہے صبر دشوار جان حزیں پر
خدا جانے کیا ہوگا انجام اس کامیں بے صبر اتنا ہوں وہ تند خو ہے
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books