تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sajda"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sajda"
شعر
یہ وقت ہے مجھپے بندگی کا کہو جسے سجدہ کر لوں ورنہازل سے تا عہد آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں
ناطق لکھنوی
شعر
ازل سے ہے آسماں خمیدہ نہ کر سکا پھر بھی ایک سجدہوہ ڈھونڈھتا ہے جس آستاں کو وہ آستانہ ملا نہیں ہے
افقر موہانی
شعر
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
کرے چاروں طرف سے کیوں نہ اس کو آسماں سجدےزمیں کو فخر حاصل ہے رسول اللہؐ کی مرقد کا