تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sana"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sana"
شعر
سب سے ہوئے وہ سینہ بہ سینہ ہم سے ملایا خالی ہاتھعید کے دن جو سچ پوچھو تو عید منائی لوگوں نے
پرنم الہ آبادی
شعر
کہاں کا نالہ کہاں کا شیون سنائے قاتل ہے وقت مردنقلم ہوئی ہے بدن سے گردن زباں پہ نعرہ ہے آفریں کا