تلاش کا نتیجہ "sanam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صنم کا ناز و انداز و ادا کیافقیر وارثی کا مدعا کیا
ہے عاشق کو اپنے صنم کی قسممجھے تیرے خاک قدم کی قسم
اس کا ایمان لوٹتے ہیں صنمجس کو اپنا شکار کرتے ہیں
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غمدل میں حسرت لئے چند آنسو مگر دفعتاً مسکرائے تو میں کیا کروں
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غمدل میں حسرت لیے چند آنسو مگر دفعتاً مسکرائے تو میں کیا کروں
کہوں کیا خدا جانتا ہے صنممحبت تری اپنا ایمان ہے
ہمیں دیر و کعبہ خدا و صنمہمیں صاحب خانہ گھر بھی ہمیں
دیکھا جو اس صنم کو تو محسوس یہ ہواجلوہ خدا کا صورت انسان ہو گیا
اپنا بنا کے اے صنم تم نے جو آنکھ پھیر لیایسا بجھا چراغ دل پھر یہ کبھی جلا نہیں
صورت پرست و راج پرست و صنم پرستمعنی میں دیکھئے تو سبھی ہیں خدا پرست
عاشق ہوں میں تو اس صنم بے عدیل کابت خانہ میں جو راہنما تھا خلیل کا
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
مجھ سے نہ اب حقیقت تعبیر پوچھئےوصل صنم کے نقش نظر آئے خواب میں
مجھ کو خدا سے آشنا کوئی بھلا کرے گا کیامیں تو صنم پرست ہوں میرا کوئی خدا نہیں
بنا کر کفر کو آئینہ صورت دیکھ ایماں کیصنم کی شکل میں جلوہ کناں اللہ ہی اللہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books