تلاش کا نتیجہ "sanam khana e ishq ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صورت پرست و راج پرست و صنم پرستمعنی میں دیکھئے تو سبھی ہیں خدا پرست
ہے عاشق کو اپنے صنم کی قسممجھے تیرے خاک قدم کی قسم
مے خانہ میں خودی کو نہیں دخل شیخ جیبے خودی ہوا ہے جن نے پیا ہے وہ جام خاص
صنم کا ناز و انداز و ادا کیافقیر وارثی کا مدعا کیا
اپنا بنا کے اے صنم تم نے جو آنکھ پھیر لیایسا بجھا چراغ دل پھر یہ کبھی جلا نہیں
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غمدل میں حسرت لئے چند آنسو مگر دفعتاً مسکرائے تو میں کیا کروں
اس کا ایمان لوٹتے ہیں صنمجس کو اپنا شکار کرتے ہیں
درد دل اول تو وہ عاشق کا سنتے ہی نہیںاور جو سنتے ہیں تو سنتے ہیں فسانے کی طرح
دیکھا جو اس صنم کو تو محسوس یہ ہواجلوہ خدا کا صورت انسان ہو گیا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
کہوں کیا خدا جانتا ہے صنممحبت تری اپنا ایمان ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books