تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sandesh rasak abdurrahman ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sandesh rasak abdurrahman ebooks"
شعر
نہیں سنتا نہیں آتا نہیں بس میرا چلتا ہےنکل اے جان تو ہی وہ نہیں گھر سے نکلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
کسی کا ساتھ سونا یاد آتا ہے تو روتا ہوںمرے اشکوں کی شدت سے سدا گل تکیہ گلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
وہ بحر حسن شاید باغ میں آوے گا اے احساںؔکہ فوارہ خوشی سے آج دو دو گز اچھلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
جلا ہوں آتش فرقت سے میں اے شعلہ رو یاں تکچراغ خانہ مجھ کو دیکھ کر ہر شام جلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
صدا ہی میری قسمت جوں صدائے حلقۂ در ہےاگر میں گھر میں جاتا ہوں تو وہ باہر نکلتا ہے