تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sard-bar-kaifiyat-e-gam"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sard-bar-kaifiyat-e-gam"
شعر
گرچہ کیفیت خوشی میں اس کی ہوتی ہے دو چندپر قیامت لطف رکھتی ہے یہ جھنجھلانے کی طرح
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
اگر یہ سرد مہری تج کو آسائش نہ سکھلاتیتو کیونکر آفتاب حسن کی گرمی میں نیند آتی
مرزا مظہر جان جاناں
شعر
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر