تلاش کا نتیجہ "shahadat nama ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
خون ناحق کی شہادت کے لیے کافی ہے یہدامن قاتل پے جو دھبے لہو کے جم رہے
علم والوں کو شہادت کا سبق تو نے دیامر کے بھی زندہ رہے انساں یہ حق تو نے دیا
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
دین و ایماں کیا اور کیا ہے دھرم کھول دیا اب تو نام خدا نے بھرمچشم مرشد نے کی ایسی جادوگری کچھ بھی مجھ کو نہ بھائے تو میں کیا کروں
نامۂ لخت دل اس بے دید تک پہنچا مراآج پھر اے قاصد اشک رواں بحر خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books