تلاش کا نتیجہ "shahr-e-yaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہمارے شہر سے رہتے ہیں دور سوداگرہمارے شہر کا امن و اماں بولتا ہے
آہ اے یار کیا کروں تجھ بننالۂ زار کیا کروں تجھ بن
کس طرح چھوڑ دوں اے یار میں چاہت تیریمیرے ایمان کا حاصل ہے محبت تیری
اس بھرے شہر میں کرتا ہوں ہوا سے باتیںپاؤں پڑتا ہے زمیں پر مرا آہو کی طرح
حامدؔ رہے آباد سدا شہر نبی کاجنت سے بھی مرغوب مدینے کی فضا ہے
گہ یار بنا گاہ بنا صورت اغیاراپنا ہی بنا آئینی اپنا ہی پرستار
نو اسیر فرقت ہوں وصل یار مجھ سے پوچھہو گئی خزاں دم میں سب بہار مجھ سے پوچھ
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبیٔ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
جسے تم غیر سمجھے ہو اسے ہم یار کہتے ہیںجہاں کو ہم سراسر جلوۂ دیدار کہتے ہیں
کیا لگایا یار نے سینے میں ہی تیر نگاہقوس کی مانند میرا کج کمر ہونے لگا
کیوں میں فراق یار میں آہ و فغاں کروںکوثرؔ دل حزیں جرس کارواں نہیں
کئے مجھ پہ احساں غم یار نےہمیشہ کو نیچی نظر ہو گئی
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سباب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم
دیکھو کوئے یار میں مت حضرت دل راہ اشکانتظار قافلہ منزل پہ کیوں کھینچے ہیں آپ
آ جائیو یار گھر سے جلدیمت کشتۂ انتظار کیجو
خیال یار سلامت تجھے خدا رکھےترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوئی
کہاں ممکن ہے کس سے انتظار یار ہو مجھ سارہے گی پھر بھی یوں ہی مثل نرگس آنکھ وا کس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books