تلاش کا نتیجہ "shak"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہم ہے شک ہے گماں ہے بال سے باریک ہےاس سے بہتر اور مضمون کمر ملتا نہیں
جسے کہتے ہیں موت اک بے خودی کی نیند ہے شائقؔپریشانی ہے جس کا نام وہ ہے زندگی اپنی
حسرت و یاس و آرزو شوق کا اقتدا کریںکشتۂ غم کی لاش پر دھوم سے ہو نماز عشق
چلتا ہوں راہ عشق میں آنکھوں سے مثل اشکپھوٹیں کہیں یہ آبلے سرسبز ہوویں خار
دیکھو کوئے یار میں مت حضرت دل راہ اشکانتظار قافلہ منزل پہ کیوں کھینچے ہیں آپ
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
آرزوئے عاشق دلگیر آدھی رہ گئییعنی اس کے وصل کی تدبیر آدھی رہ گئی
کر قتل شوق سے میں تصدق ہوا ہواسرکار نہیں ہے فکر جو ہوا انتظار خاص
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
مجھ کو تنہا دیکھنے والے نہ سمجھیں راز عشقمیری تنہائی کے لمحے یار کے آغوش ہیں
گر رہی یوں ہی گل فشانیٔ اشکجا بہ جا رشک ارم کیجئے گا
بھلایا غم دل نے شوق تماشاکہ اب آنکھیں کھلتی ہے دو دوپہر میں
ہیں شوق ذبح میں عاشق تڑپتے مرغ بسمل سےاجل تو ہے ذرا کہہ آنا یہ پیغام قاتل سے
تیرے غم کی حسرت و آرزو ہے زبان عشق میں زندگیجنہیں مل گیا ہے یہ مدعا وہ مقام زیست بھی پا گئے
واقف ہیں راز عشق سے اہل چمن کہ گلسن کر مرا افسانۂ غم مسکرا دیا
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
مقدور کیا جو کہہ سکوں کچھ رمز عشق کوجوں شمع ہوں اگرچہ سراپا زبان عشق
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books