تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sham.a-saa.n"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sham.a-saa.n"
شعر
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبای
شعر
تو کو بتاؤں سن رے سکھی ری مرشد پیا کی صورت کس کییہی ہے صورت شیر خدا کی بانکی چتون کاری اکھیاں
عبدالہادی کاوش
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیںدونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو