تلاش کا نتیجہ "shauq-e-junuu.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجھے بحر غم سے گزر نے کو اے شوقؔہماری غزل کا سفینہ نہیں ہے
جوش جنوں میں داغ جگر میرے بھرےگلچیں ہمارے باغ کو خوف خزاں نہیں
حسرت و یاس و آرزو شوق کا اقتدا کریںکشتۂ غم کی لاش پر دھوم سے ہو نماز عشق
کر قتل شوق سے میں تصدق ہوا ہواسرکار نہیں ہے فکر جو ہوا انتظار خاص
کیا جانیے کیا ہو گیا ارباب جنوں کومرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد
نہ وہ ہوش ہے نہ وہ بے خودی نہ خرد رہی نہ جنوں رہایہ تری نظر کی ہیں شوخیاں یہ کمال ہے ترے ناز میں
اے جان من جانان من ہم درد و ہم درمان مندین من و ایمان من امن و امان امتاں
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
اور ہیں جن کو ہے خبط عشق حوران جناںہم کو سودائے ہوائے گلشن جنت نہیں
جنون عشق کی نیرنگیاں ارے توبہکبھی خدا ہوں کبھی بندۂ خدا ہوں میں
ہم تو اپنی بے خودیٔ شوق میں سرشار تھےآپ سے کس نے کہا تھا خود نما ہو جائیے
ہوئی اس میں اک گرمیٔ شوق پیداپڑی جو نظر اس رخ آتشیں پر
اے قاصد اشک و پیک صبا اس تک نہ پیام و خط پہنچاتم کیا کرو ہاں قسمت کا لکھا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
علی تو کو جانوں خدا تو کو جانوںمیں رکھتی ہوں جگ سے طبیعت نیاری
یہ نرم و ناتواں موجیں خودی کا راز کیا جانیںقدم لیتے ہیں طوفاں عظمت ساحل سمجھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books