تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sher"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sher"
شعر
یہی خیر ہے کہیں شر نہ ہو کوئی بے گناہ ادھر نہ ہووہ چلے ہیں کرتے ہوئے نظر کبھی اس طرف کبھی اس طرف
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
تو کو بتاؤں سن رے سکھی ری مرشد پیا کی صورت کس کییہی ہے صورت شیر خدا کی بانکی چتون کاری اکھیاں
عبدالہادی کاوش
شعر
رند بھی اکبرؔ ہے صوفی بھی ہے عاشق وضع بھیکہتے ہیں اربابِ معنی میرا دیواں دیکھ کر
شاہ اکبر داناپوری
شعر
ڈھونڈتے ہیں آپ پیری میں جوانی کی امنگپھول میں خوشبو کہاں رہتی ہے مرجھانے کے بعد