تلاش کا نتیجہ "sir ul shahadatain shah abdul aziz dehlvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو نوحؔ سے نسبت رکھتے ہیں لا ریب عزیزؔ ان کی کشتیدم بھر میں ادھر ہو جاتی ہے دم بھر میں ادھر ہو جاتی ہے
یہ آداب محبت ہے ترے قدموں پہ سر رکھ دوںیہ تیری اک ادا ہے پھیر کر منہ مسکرا دینا
آگ لگی وہ عشق کی سر سے میں پاؤں تک جلافرط خوشی سے دل مرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیزکانٹوں سے بھی نباہ کئے جا رہا ہوں میں
مرے ماہ منور تیرے آگےچراغ دیر کیا شمع حرم کیا
ادب سے سر جھکا کر قاصد اس کے روبرو جانانہایت شوق سے کہنا پیام آہستہ آہستہ
زمانہ ہیچ ہے اپنی نظر میںزمانے کی خوشی کیا اور غم کیا
ہوش کی باتیں وہی کرتا ہے اکثر ہوش میںخود بھی جو محبوب ہو محبوب کی آغوش میں
ہر آنکھ میں مستی ہے کہیے بھی تو کیا کہیےاور آپ کی بستی ہے کہیے بھی تو کیا کہیے
وہ کیا حیات ہے جو ترک بندگی نہ ہوئیچراغ جلتا رہا اور روشنی نہ ہوئی
ابھی اے جوش گریہ تو نے یہ سوچا نہیں شایدمحبت کا چمن منت کش شبنم نہیں ہوتا
تیرے مزاج میں ایک دن بھی برہمی نہ ہوئیخوشی کی بات تھی لیکن مجھے خوشی نہ ہوئی
لفظ الفت کی مکمل شرح اک تیرا وجودعاشقی میں توڑ ڈالیں ظاہری ساری قیود
ترا غم سہنے والے پر زمانہ مسکراتا ہےمگر ہر شخص کی قسمت میں تیرا غم نہیں ہوتا
کہیں رخ بدل نہ لے اب مری آرزو کا دھاراوہ بدل رہے ہیں نظریں مری زندگی بدل کر
اگر ہم سے خفا ہونا ہے تو ہو جائیے حضرتہمارے بعد پھر انداز یزداں کون دیکھے گا
کہیں روشنی کہیں تیرگی جو کہیں خوشی تو کہیں غمیتیری بزم میں ہمیں دخل کیا ترے اہتمام کی بات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books