تلاش کا نتیجہ "siyah-raat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میرا گھر گھر نہیں تم بن یہ سیہ خانہ ہےاب سیہ خانے میں آ جاؤ اجالا ہو کر
وفور بے خودیٔ بزم مے نہ پوچھو راتکوئی بجز نگۂ یار ہوشیار نہ تھا
رات کو بے خبر رہے آپ تو خواب ناز میںنیند نہ آئی صبح تک ہم کو شب دراز میں
وہ عروج ماہ وہ چاندنی وہ خموش رات وہ بے خودیوہ تصورات کی سر خوشی ترے ساتھ راز و نیاز میں
کیا ترے گھر میں رات تھا بیدارؔاس گل اندام کی سی بو ہے یہاں
اس سیہ بخت کی راتیں بھی کوئی راتیں ہیںخواب راحت بھی جسے خواب پریشاں ہو جائے
یہ رات کیوں نہ ہو افضل تمام راتوں میںلیے ہوئے ہیں اندھیرے چراغ ہاتھوں میں
وصل میں جھگڑا بکھیڑا رات بھر ان سے رہاساہی کا کانٹا عدو نے زیر بستر رکھ دیا
رات دن انگڑائیاں وہ لیں میری آغوش میںجن حسینوں کے لبے پیدا یہ انگڑائی ہوئی
چڑہ چناں تے کر رشنائی کالی رات ہجر دیشمہا جمال کمال سجن دی آ گھر بال اس اڈے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
رات تھوڑی سی ہے بس جانے دے مل ہنس کر بولناخوشی تا بہ کجا صبح ہوئی جاتی ہے
رات گئے یوں دل کو جانے سرد ہوائیں آتی ہیںاک درویش کی قبر پہ جیسے رقاصائیں آتی ہیں
رات بھر پھرتا تھا کنعاں میں زلیخا کا خیالمصر کو یوسف چلے اس خواب کی تعبیر کو
پتے ٹوٹ گئے ڈالی سے یہ کیسی رت آئیمالا کے منکے بکھرے ہیں دے گئے یار جدائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books