تلاش کا نتیجہ "soch mala tufail hoshiyarpuri ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بطفیل دامن مرتضی میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملاکہ علی ملے تو نبی ملے جو نبی ملے تو خدا ملا
میری ہر سوچ کے رستے میں کھڑا ہے کوئیآئینہ خانے میں تنہائی کہاں سے آئے
طفیل آل مہم نجات ہوگی نجیبسیاہ کار اگر اور گناہگار ہوں، میں
ضبط غم کی یہ قیمت ملیبے وفائی کی تہمت ملی
گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادااس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات
وصال یار جب ہوگا ملا دے گی کبھی قسمتطبیعت میں طبیعت کو دل و جاں میں دل و جاں کو
انہیں آنسو سمجھ کر یوں نہ مٹی میں ملا ظالمپیام درد و دل ہے اور آنکھوں کی زبانی ہے
رنگ سی شکل ملی ہے تجھے خوشبو سا مزاجلالہ و گل کہیں تیرا ہی سراپا تو نہیں
ملا ہے جو مقدر میں رقم تھازہے قسمت مرے حصے میں غم تھا
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
گدائی میں ملی شاہی مجھے اس کی عنایت سےبھلا کیوں کر ادا ہو شکر اس کے لطف بے حد کا
آسیؔ گریاں ملا محبوب سےگل سے شبنم جس طرح رو کر ملے
ان کو گل کا مقدر ملامجھ کو شبنم کی قسمت ملی
ملی سجدہ کی اجازت جوں ہی پاسباں سے پہلےمجھے مل گئی خدائی تیرے آستاں سے پہلے
یوں گلشن ہستی کی مالی نے بنا ڈالیپھولوں سے جدا کلیاں کلیوں سے جدا ڈالی
اب اجازت دفن کی ہو جائے تو جنت ملےیار کے کوچے میں ہم نے جائے مدفن کی تلاش
کل غیر کے دھوکے میں وہ عید ملے ہم سےکھولی بھی تو دشمن نے تقدیر ہم آغوشی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books