تلاش کا نتیجہ "sofa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دوئی جا کے رنگ صفا رہ گیاخودی مٹتے مٹتے خدا رہ گیا
جب تمہیں تم ہو ہر ادا میریپھر بھلا مجھ سے کب جدا ہو تم
کام کعبہ سے نہ ہے نے دیر سےدین و ایمان یاں برادر اور ہے
میرا جسم اور مری جاں ہے وہی جاں بالکلمیں کہوں کیا کہ میں ہوں یار ہے اللہ اللہ
حاجیوں کو ہو مبارک حج عیدعاشقوں کا حج اکبر اور ہے
اس موسم گل ہی سے بہکے نہیں دیوانےساتھ ابر بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی
آرزو ہم ناخدا کی کیوں کریںاپنی کشتی کا تو افسر اور ہے
بیداری ہو یا خواب ہو ہر حال میں ہے وصلجو صاحب نسبت ہیں مگر اہل یقیں ہیں
مرداںؔ جو کوئی ڈوبے دریائے عشق میں وہچھوٹے خودی سے اپنے حب وطن سے نکلے
قبر پر میری اگر فاتحہ پڑھنے کے لئےوہ جو آ جائیں تو تھرا اٹھے تربت میری
بڑی چیز آنکھ ہے انسان پہلے آنکھ پہچانےنظر کا تاڑ جانا بھی تو آدھی عیب دانی ہے
وحشت نہ قبر میں ہو تم سامنے ہی رہنادست جنوں نہ میرا باہر کفن سے نکلے
بیٹھے بیٹھے وہ کیا کرتے ہیں ہر گل پہ نظردل عاشق ہے مگر سیر کا گلشن ان کا
وہ رہے خوش ہم سے مرداںؔ اور کبھی نا خوش رہےدل میں ہم کو ہر ادا ان کی مگر بھاتی رہی
دیکھتے ہیں سرو قدوں کو جو ہماس میں گل گشت صنوبر اور ہے
ہر جگہ جب تمہیں ہو غیر نہیںدونوں عالم میں برملا ہو تم
چرکے وہ دیے دل کو محرومیٔ قسمت نےاب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books