تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sohai"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "sohai"
شعر
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
جگر مرادآبادی
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے